تازہ ترین خبریں

6/recent/ticker-posts

بعض گاڑیوں کو سالانہ تکنیکی معائنہ (فحص) سے چھوٹ

 


بعض گاڑیوں کو سالانہ تکنیکی معائنہ (فحص) سے چھوٹ


ایک شخص کے سوال کے جواب میں ، جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ (مرور) نے سالانہ تکنیکی انسپکشن سے کچھ گاڑیوں کو چھوٹ دینے کے امکان کو واضح کیا ہے۔

ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ یہ نظام تمام گاڑیوں کے مالکان کو پابند کرتا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کا سالانہ تکنیکی معائنہ ضرور کروائیں ، سوائے ان گاڑیوں کے جو نئی موڈیلز کی ہوں۔

ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ نئی گاڑیوں کو سالانہ معائنہ سے 3 سال کی چھوٹ ہے۔


حجازِ مقدس، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی تازہ ترین خبروں اور سعودی عرب میں مقیم تارکینِ وطن سے متعلقہ خبروں کے لیے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں


⚠️ اس خبر کو شیئر کریں، شکریہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے