تازہ ترین خبریں

6/recent/ticker-posts

کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریض بھی ویکسین کی دوسری خوراک لگوائیں، وزارت صحت

 


کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریض بھی ویکسین کی دوسری خوراک لگوائیں، وزارت صحت


سعودی وزارت صحت کی جانب سے قبل ازیں ایسے افراد جو کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں کو ایک ہی ویکسین لگانے کی ہدایت کی گئی تھی مگر اب وزارت کی جانب سے انہیں دوسری ویکسین لگانے کا کہا جارہا ہے۔

صحتی اور توکلنا ایپ پر بھی کورونا سے صتحیاب ہونے والوں کو ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کے لیے وقت دیا جا رہا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ’ کورونا کے نئے ویریئنٹ کے پھیلاؤ سے بچاؤ کےلیے سب کے لیے لازمی ہے کہ ویکسین کی دو خوراکیں لی جائیں اور اس او پیز اور حفاظتی تدابیر کا خاص خیال رکھا جائے'.


حجازِ مقدس، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی تازہ ترین خبروں اور سعودی عرب میں مقیم تارکینِ وطن سے متعلقہ خبروں کے لیے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں


⚠️ اس خبر کو شیئر کریں، شکریہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے