تازہ ترین خبریں

6/recent/ticker-posts

"توکلنا" میں اپنا پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں نیا پاس ورڈ حاصل کرنے کا طریقہ

 


"توکلنا" میں اپنا پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں نیا پاس ورڈ حاصل کرنے کا طریقہ


آج "توکلنا" ایپلی کیشن کی جانب سے شہری، رہائشی مقیم، وزیٹر یا خلیجی شہری کے پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں نیا پاسورڈ حاصل کرنے یا پاسورڈ تبدیل کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔

توکلنا ایپ کی وضاحت کے مطابق پاس ورڈ ریکور کرنے کے لیے ، سب سے پہلے آپ کو "مدد" یا "پاس ورڈ بھول گیا" ٹیب پر کلک کرنا چاہیے۔

اگلا مرحلہ صارف "شہری ، رہائشی ، وزیٹر یا جی سی سی" کی قسم کو منتخب کرے ، پھر ڈیٹا پُر کریں ، اور ارسال کر دیں۔ آپ کے پُر کیے ڈیٹا کی تصدیق کے ساتھ آپ کو نیا پاسورڈ آپ کے رجسٹرڈ موبائل پر بھیج دیا جائے گا ، جس کا استعمال کرتے ہوئے صارف توکلنا ایپ کو استعمال کر سکے گا






حجازِ مقدس، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی تازہ ترین خبروں اور سعودی عرب میں مقیم تارکینِ وطن سے متعلقہ خبروں کے لیے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں


⚠️ اس خبر کو شیئر کریں، شکریہ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے