سعودی عربیہ نے کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اگلے 10 دن تک تمام تفریحی سرگرمیوں اور پروگراموں پر پابندی عائد کردی ہے۔
اس امر کا اطلاق جمعرات 4 فروری شام 10 بجے سے ہو گا
سعودی عربیہ نے کووڈ 19 کے خدشات کے پیش نظر 10 دن کی لیے عارضی طور پر فلمی تھیٹر بند کردیئے ، ان خدشات کے پیش نظر 10 دن تک ریسٹورنٹس میں ڈائن ان سروسز کو بھی روک دیا گیا
مکمل تفصیل چند لمحوں کے بعد
0 تبصرے