تازہ ترین خبریں

6/recent/ticker-posts

کل اتوار سے ریستورانوں ، کیفوں اور بازاروں میں داخلہ صرف ویکسینیٹڈ کے لیے، "تجارتی" ترجمان

 


کل اتوار سے ریستورانوں ، کیفوں اور بازاروں میں داخلہ صرف ویکسینیٹڈ کے لیے، "تجارتی" ترجمان


آج (ہفتہ) ، وزارت تجارت کے سرکاری ترجمان عبدالرحمن الحسین نے معاشرے کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ایک نئے مرحلے کا اعلان کیا۔

انہوں نے وضاحت کی کہ کل ، اتوار سے ریستورانوں ، کیفوں ، بازاروں اور دکانوں میں صرف ویکسینیٹڈ لوگوں (جنہوں نے ویکسین لگوائی ہو گی) کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "توکلنا" ایپلی کیشن کی صورت حال پر انحصار کرتے ہوئے ، خریدار کو "دو خوراک یا ایک خوراک کا حفاظتی ٹیکہ ، یا صحت یاب ہونے والا حفاظتی ٹیکہ دار شخص" ہونا ضروری ہے۔  اور ایسے لوگ جن کو وزارت صحت کی جانب سے عمر یا صحت کی حالت کی بدولت ویکسین لگانے سے استثنیٰ دیا گیا ہے ان کو اس امر سے خارج کر دیا گیا ہے۔


حجازِ مقدس، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ کی تازہ ترین خبروں اور سعودی عرب میں مقیم تارکینِ وطن سے متعلقہ خبروں کے لیے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے